ان تصاویر کو دیکھ کر ایک سبق ملتاہے۔ امریکی
صدر جو بائیڈن نے اس مسخرے کو یوکرائن کا صدر بنا کر روس سے جنگ شروع کی۔ آج تک
امریکہ اور اس کے حواری اربوں ڈالر اس جنگ میں جھونک چکے ہیں۔ روس اور یوکرائن کے
ہزاروں بے گناہ لوگ مارے جاچکے ہیں۔ قابل غور بات یہ ہے کہ وہ حکمران جنہوں نے اس
قتل و غارت گری میں اہم کردار ادا کیا بتدریج اقتدار سے محروم ہوتے جارہے ہیں کیا
یہ مکافات عمل نہیں؟
All the readers are requested to post their reaction in one sentence.
ReplyDelete