Showing posts with label defeat in elections. Show all posts
Showing posts with label defeat in elections. Show all posts

Tuesday, 7 January 2025

           برائ کا ساتھ اوراقتدار سے محرومی

 

ان تصاویر کو دیکھ کر ایک سبق ملتاہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے اس مسخرے کو یوکرائن کا صدر بنا کر روس سے جنگ شروع کی۔ آج تک امریکہ اور اس کے حواری اربوں ڈالر اس جنگ میں جھونک چکے ہیں۔ روس اور یوکرائن کے ہزاروں بے گناہ لوگ مارے جاچکے ہیں۔ قابل غور بات یہ ہے کہ وہ حکمران جنہوں نے اس قتل و غارت گری میں اہم کردار ادا کیا بتدریج اقتدار سے محروم ہوتے جارہے ہیں کیا یہ مکافات عمل نہیں؟