لاس اینجلس کی تباہی یا مکافات عمل
دنیا میں بہت سے لوگ اللہ اور مکافات عمل پر یقین نہیں رکھتے۔ آج صبح جب نیٹ پر لاس اینجلس کی تباہی کی وڈیوز اور تصاویر دیکھیں تو قرآن کی آیات جس میں ہاتھی والوں کی ابابیل کے ذریعے تباہی کا ذکر ہے یاد آگیں۔ بظاہریہ دو تصاویر ہیں ایک لاس اینجلس کی دوسری غزہ کی ایک میں اللہ کا عذاب اور دوسری میں امریکی بموں سے تباہی۔
No comments:
Post a Comment