Thursday, 30 April 2026

امریکہ کی افغانستان کے بعد ایران سے بھی شکست

ابھی افغانستان سے شکست کے زخم پوری طرح بھرے نہیں تھے کہ امریکہ کو ایران سے شکست کا صدمہ سہنا پڑھ رہاہے۔ امریکہ اس جنگ میں 25 بلین ڈالرسے زیادہ ڈبونے کے بعد بھی ناکام ہے۔ وہ اب آبناۓ ہرمز کی ناکہ بندی کرکے اپنا تیل اور گیس مہنگی قیمت پر بیچ رہا ہے۔ عربوں کے تیل کی ایکسپورٹ بند ہے اور چین جانے والے تیل کو روکا جارہا ہے۔ وقت نے ثابت کردیا کہ امریکہ کا صرف اور صرف ایک مقصد ہے تیل کی تجارت پر قبضہ۔

No comments:

Post a Comment